مبارکباد

کریم نگر کے کمسن روزہ دار اسماعیل حسین خان

کریم نگر کے عبداللہ عمیر خان حال مقیم دبئی کے فرزند اسماعیل حسین خان نے شدید گرمی کے باوجود 7 سال کی عمر میں روزہ رکھتے ہوئے سب کو حیرت زدہ کردہ کردیا۔ کم عمری میں روزہ رکھنے پر کمسن روزہ دار اسماعیل کے نانا جان باقر بھائی ساکن ہزاری محلہ جگتیال اور خاندان کے دیگر افراد نے خوشی کا اظہار کیا اور اسماعیل کی لمبی عمر اور بہتر صحت اور دین و دنیا میں کامیابی کے لیے دعائیں کیں

متعلقہ خبریں

Back to top button