جنرل نیوز

تلنگانہ مسلم ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے مالی امداد

عادل آباد ۔ تلنگانہ مسلم ویلفیئر آرگنائزیشن عادل آباد جس کا قیام مسلمانوں کے مختلف مسائل کے حل کے لئے عمل میں لایا گیا ہے۔یہ آرگنائزیشن بنیادی طور پر اپنے مقاصد کی تکمیل کے لیے کوشاں ہیں ۔ گذشتہ کل آرگنائزیشن کے ذمہ داران نے اپنی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے ایک مستحق لڑکی کی شادی کے اخراجات کے لئے 25 ہزار روپیوں کی امداد پیش کرتے ہوئے ان کی ہمت افزائی کی ہے۔اس سلسلہ میں آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری نے میڈیا کو دیے گئے بیان میں ان خیالات کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button