جنرل نیوز
حیدرآباد کے دو کمسن روزہ دار
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے دو کمسن بھائیوں نے روزہ رکھا۔ مدثر الدین احمد اور مبصر الدین احمد ولد مظہر الدین احمد ساکن مادنا پیٹ نے روزہ رکھا۔ ارکان خاندان کی جانب سے ر زہ رکھائی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ خاندان کے بزرگوں نے ان معصوم روزہ داروں کو دعائیں دیں۔ ادارہ اردولیکس کی جانب سے ان ننھے روزہ داروں کے تابناک مستقبل کیلئے نیک تمنائیں۔