جنرل نیوز
ننھی روزہ دار کی روزہ رکھائی
حیدرآباد۔ سیدہ امیمہ ردا بنت سید نصیر الدین لیاقت نے سات سال کی عمر میں کل بروز اتوار کو اپنا پہلا روزہ رکھا۔ ان کی روزہ رکھائی تقریب مکان بمقام چشمہ وٹے پلی حیدرآباد میں منعقد ہوئی جس پر ان کے والدین دادی نانی مامو خالہ اور تمام رشتہ داروں نے مبارکباد پیش کی اور ان کی دین و دنیا میں ترقی کے لیے دعائیں کی۔