جنرل نیوز

گرلز اسلامک آرگنائزیشن نارائن پیٹ یونٹ کی جانب سے طالبات کے لئے مفت اسپوکن انگلش کورس

نارائن پیٹ ؛ 25 ستمبر (اردو لیکس) گرلز اسلامک آرگنائزیشن نارائن پیٹ یونٹ کی جانب سے مسلم طالبات کے لئے اسلامک سنٹر عقب کورنمنٹ جونیر کالج نارائن پیٹ میں یکم / اکٹوبر تا ایک ماہ کا مفت اسپوکن انگلش کورس کا اہتمام کیا گیا ہے ، اوقات صبح 7 تا 8 بجے ہونگے ، قابل و ماہر خاتون انسٹرکٹر کے ذریعہ خالص دینی ماحول میں صرف لڑکیوں کو انگریزی بول چال سکھائی جائیگی ، خواہش مند طالبات جن کی عمر 13 تا 27 سال ہو مندرجہ ڈیل نمبرات پر قبل ازوقت اپنے نام اندراج کروا سکتے ہیں ، 9704444441 یا 9866556895 ربط پیدا کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button