نیشنل

حج کے لئے درخواست فارم داخل کرنے کی تاریخ میں 10دن کی توسیع

حیدرآباد _ مرکزی حج کمیٹی کی جانب سے حج 2023 ، سیزن کے لئے عازمین کی درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 20 مارچ تک توسیع کر دی گئی ہے۔ حج کمیٹی آف انڈیا  نے  عازمین حج کی آن لائن درخواستوں کے ادخال کی آخری تاریخ جو 10 مارچ  مقرر کی تھی، مختلف گوشوں سے نمائند گیوں پر تاریخ میں 20 مارچ کو شام 5 بجے تک توسیع کر دی گئی ہے۔ مرکزی وزارت اقلیتی امور کی جانب سے تاریخ میں توسیع کی ہدایت دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button