جنرل نیوز

عادل آباد کے تمام صحافیوں کو گھر الاٹ کرنے رکن اسمبلی جوگورامنا سے نمائندگی

عادل آباد شہر کے صحافیوں نے مستحق صحافیوں کو مکانات الاٹ کرنے کی رکن اسمبلی جوگورامنا سے درخواست کی ہے۔اس سلسلے میں ایم ایل اے جوگورامنا کو شائستگی کے ساتھ اتوار کو ایک یادداشت حوالے کی۔گزشتہ چند سالوں سے صحافت کے شعبے میں کام کرنے والے صحافیوں کو رہائشی مکانات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ایم ایل اے نے مثبت جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے اقدامات کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button