جنرل نیوز

سید جلال حسینی اشرفی جلالی سجادہ نشین بارگاہ قتالیہ کولم پلی کی پیر ہاشم الدین الگیلانی البغدادی سے ملاقات 

نارائن پیٹ _ سید جلال حسینی اشرفی جلالی سجادہ نشین بارگاہ قتالیہ کولم پلی ضلع نارائن پیٹ اپنے دورہ بغداد شریف کے موقع پر آج نقیب الاشراف پیر سید ہاشم الدین الگیلانی البغدادی سجادہ نشین بارگاہ غوث اعظم دستگیر رح بغداد شریف میں ملاقات کی۔ اور روضہ مبارک غوث اعظم دستگیر رح پر حاضری دی۔ اس موقع پر محمد بابو بندے علی اشرفی جلالی’ فضل احمد’ یحیحی خان اشرفی جلالی ودیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button