ایجوکیشن

تلنگانہ ۔انٹرمیڈیٹ کی فیس داخل کرنے کی تاریخ کا اعلان

تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ بورڈ نے فیس کے ادخال کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ اس ماہ کی 14 سے 30 تاریخ تک امتحان کی فیس داخل کی جاسکتی ہے۔ بورڈ نے کہا کہ انٹر فرسٹ اور سیکنڈ ایئر کے طلباء کے ساتھ ساتھ ماضی میں فیل ہونے والے طلباء اور ووکیشنل کورسز کے طلباء امتحانی فیس ادا کر سکتے ہیں۔ انٹر کے سالانہ امتحانات اگلے سال مارچ میں ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button