جرائم و حادثات

زیورات کی دکان میں خاتون نے کی چوری _ ویڈیو دیکھیں

میدک _ 29 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع میدک میں زیورات کی دکان سے 50تولے کے چاندی کے زیور کی خاتون نے چوری کرلی۔یہ واردات دکان میں لگے سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ہوگئی۔اس خاتون نے دکان مالک کی توجہ ہٹاتے ہوئے یہ واردات انجام دی۔اس بات کی شکایت دکان مالک نے پولیس سے کی جس پر پولیس نے ایک معاملہ درج کرکے سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر خاتون کی تلاش شروع کردی۔

https://twitter.com/TeluguScribe/status/1784794911147188532?t=l8SBeQDeRJ0bjqckJTM_DQ&s=19

متعلقہ خبریں

Back to top button