جنرل نیوز

کریم نگر کے ننھے روزہ دار شیخ محتشم

شیخ محتشم ولد شیخ مسعود کشمیر گڈہ کریم نگر نے اس سال ماہ رمضان المبارک کے روزہ رکھے انکی عمر سات سال ہے چھوٹی عمر میں الحمدللہ پورے روزے رکھے ہیں یہ سابقہ وقف بورڈ چیرمین شیخ محمود صاحب کے پوترے ہیں اتنی کم عمر میں روزہ رکھنا یہ اللہ کی توفیق ہے سب سے ان کے لئے خاص دعا فرمائیں

متعلقہ خبریں

Back to top button