جنرل نیوز
بھوپال میں مجلس اقبال کے زیر اہتمام ادبی نشست
بھوپال۔ اہلِ ادب بھوپال کی جانب سے ادبی تنظیم مجلس اقبال کےزیر اہتمام ایک ادبی نشست کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر چند احباب ادب کی کتابوں کا رسم اجرا اور شعری نشت کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس موقع پر اقبال مسعود ، شاعر استاد ظفر صحبای، ادیب شایر مفکر ملت ڈاکٹر علی عباس امید نے اپنے اپنے کلام سے محفل کو آراستہ کیا۔