جنرل نیوز

کورٹلہ میں آج شام ایس آئی او کا جلسہ سیرت النبی ﷺ

اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (SIO) کورٹلہ کی جانب سے اک جلسہ سیرت النبی صل اللہ علیہ وسلم آج بتاریخ 8 /اکتوبر 2022 بروز ہفتہ بعد نماز مغرب بمقام کنگس گارڈن میں منعقد کیا جارہا ہے. جس کو جناب مرزا جاوید بیگ عمری صاحب (امام وخطيب مسجد رضا بیگ نظام آباد ) اور جناب عبدا لحئ شعیب لطیفی کریمنگر مخاطب فرمائیں گے. آپ تمام طلبہ و نوجوانوں سے اس جلسہ میں شرکت کی خواہش کی جاتی ہے.

متعلقہ خبریں

Back to top button