نیشنل

عالیہ بھٹ ماں بن گئیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ اداکارہ کو ممبئی کے ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا جہاں انھوں نے بیٹی کو جنم دیا۔ اس اطلاع کے ساتھ بھٹ اورکپورخاندانوں میں خوشی کی لہردوڑ گئی اورمبارکبادیوں کا سلسلہ چل پڑا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button