سید ارشاد بخآری سینئر سپرٹینڈنٹ جوڈیشل ڈپارٹمنٹ نظام آباد کی دختر کی شادی
نظام آباد-7/ اگسٹ ( اردو لیکس ) سید احمد بخاری کارگزار صدر MRPF کے برادر خورد سید ارشاد بخاری سینیر سپر ینٹنڈنٹ جوڈیشیل ڈپارٹمنٹ نظام آ باد کی دختر کا نکاح جناب الحاج محمد باسط علی مرحوم کے فرزند محمد فوزان رضا تاجر کے ساتھ این این پیالیس فنکشن ھال میں انجام پایا نکاح کے فرائض قاضی جناب محمد مجتبی علی نے انجام دیے.
اس تقریب میں پرنسپل ڈسٹرکٹ جج محترمہ سنیتا کنچالا و ججس محترمہ خوشبو اپدیاۓ ایڈیشنل جونیر سیول جج مسٹر کے- گوپی کر شنا پرنسپل جونیر سیول جج مسٹر وی- ھری کماراسپیشل جوڈیشیل مجسٹريٹ آف فرسٹ کلاس اکسائز کورٹ محترمہ ایم- ایس چیتنیا انگاری جوڈیشیل مجسٹريٹ آف فرسٹ کلاس اسپشیل موبائیل کورٹ نظام آ باد کے علاوھ سکنڈ کلاس موجودھ و موظف مجسٹريٹس مسٹر احمد محی الدین ریلوۓ مجسٹريٹ جناب میرے محمد علی سراج مسٹر عبدالقدیر مسٹر سداشیو اور ایڈ منسٹریٹیو آفیسر مسٹر آعظم صد یقی مسٹر شیام راو پبلک پراسیکیوٹر محکمہ عدلیہ کے اعلی و تمام عہدیداروں و وکلاء اور صحافی برادری
جناب محمد غوث ایڈیٹر روزنامہ محور جناب محمد یوسف الدین خان ایڈیٹر نیوز اینڈ ویوز نامہ نگار اردو لیکس و روز نامہ آئینہ نظام آباد جناب ایم- اے ماجد نامہ نگار راشٹریہ سھارا پرنسپل محمد رضی الدین اسلم صدر ٹی ایس میسا جناب انور رفیقی کانگریس قائد مسعود احمد اعجاز ٹیچرس ودوست احباب نے شرکت کی-مہمانوں کا استقبال سید محتصم علی محمد ضیا الدین و ایس- ایم ریحان بخاری نے کیا