تلنگانہ

نمس ہاسپٹل میں انستھیسیا کے طالب علم نِتِن کی مشتبہ حالت میں موت

حیدرآباد کے نِمس ہاسپٹل میں انستھییسا کے طالب علم نِتِن کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی ۔ نِتِن جمعرات کی رات ڈیوٹی پر حاضر ہوئے تھے،

 

لیکن جمعہ کی صبح آپریشن تھیٹر میں انہیں مردہ پایا گیا۔ ہاسپٹل کے عملہ کی اطلاع پر پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button