جنرل نیوز

اف یہ گرمی ؛ متحدہ کھمم ضلع میں پھچلے تین سے گرمی کا قہر جاری درج حرارت 48 ڈگری ریکارڈ

اف یہ گرمی متحدہ کھمم ضلع میں پھچلے تین سے گرمی کا قہر جاری درج حرارت 48 ڈگری ریکارڈ یوا ہے سخت گرمی کی وجہ سے متحدہ کھمم ضلع میں سڑکیں ویران عوام گھروں میں رہنے کو ھی ترجیع دیں رہے ہے متحدہ کھمم ضلع اور بھدرادری کتہ گوڑم ضلع میں پھچلے تین دنوں سے گرمی کا قہر جاری ہے جس کی وجہ سے عوام گھروں میں رہنے کو ترجیح دیں رہے ہے گرم لو اور دھوپ کی تمازت سے بچنے کے لیے عوام تمام احتیاطی تدابیر اختیارات کررہے ہے

 

محکمہ موسمیات نے کہا کہ اگلے تین دنوں تک موسم بہت گرم رھے گا متحدہ کھمم ضلع میں گرمی کی شدت اتنی ہے کہ رات میں 10 بجے تک بھی سڑکوں اور دیواروں سے گرم بھاپے آرہی ہے ضلع انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کے سخت ضرورت کے تحت ہی گھروں سے باہر نکلیں اور دھوپ کی تمازت اور گرم لو سے بچنے کے لیے عوام باہر نکلتے وقت سر پر رومال باندکر نکلیں سخت گرمی کی وجہ سے متحدہ کھمم ضلع میں ٹھنڈے مشروبات کے فروخت میں اضافہ ہوا ہے اور اسی طرح کولرز اور اے سی کے مانگ میں بھی بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button