انٹر نیشنل

سفارت خانہ ہند ریاض میں “بین الاقوامی یوم عدم تشدد”

ریاض ۔ کے این واصف 

مہاتما گاندھی کے 155 ویں یوم پیدائش (گاندھی جینتی) تقاریب کے سلسلہ میں جمعرات 3 اکتوبر 2024 شام 5 بجے سفارت خانہ ہند ریاض میں “بین الاقوامی یوم تشدد” منعقد ہوگا۔ اس جلسے میں شرکت کے خواہش مند تمام ہندوستانی مرد و خواتین ایمبیسی کی ویب سائٹ پر اپنا نام رجسٹر کرواکر شرکت کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button