جنرل نیوز

محمد فیاض الدین صدر مجلس نظام آباد نامزد 

 

نظام آباد 7/ اکٹوبر(اردو لیکس )مجلس اتحاد المسلمین کے زیر اہتمام قلعہ روڈ نظام آباد میں صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی صاحب کی صدارت میں منعقدہ جلسہ حالات حاضرہ کے موقع پر نظام آباد انچارج ایم ایل اے احمد بلعلہ نے سابقہ صدر ضلع وقف بورڈ نظام آباد محمد فیاض الدین کو بحیثیت صدر ضلع مجلس نظام آباد نامزد کرتے ہوئے اعلان کیا اس موقع پر ڈپٹی مئیر ادریس خان ، مجلسی قائدین محمد شکیل احمد فاضل صدر ٹاؤن مجلس ، میر مجاز علی و کارپورٹیرس و قائدین موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button