نیشنل

راجستھان میں بھی پاپولرفرنٹ آف انڈیا کے خلاف این آئی اے کی کاروائی

نئی دہلی: قومی تحقیقاتی ایجنسی این ۤآئی اے نےراجستھان میں پاپولرفرنٹ آف انڈیا پی ایف آۤئی سازش کے معاملے میں 9 مقامات پر تلاش کی کارروائیاں انجام دی ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف کارروائی کرنے والی ایجنسی نے جے پور اور کوٹہ کے علاوہ سوائےمادھو پور ضلع میں چار مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی۔ ایجنسی نے کارروائی کے دوران موبائل فونز، سم کارڈس، تیز دھار والے چاقو اور قابل اعتراضات دستاویزات سمیت ڈیجیٹل آلات ضبط کئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button