نیشنل

گجرات حادثہ ابھی تک 35 کی موت کی تصدیق۔بچاو راحت کاری کا کام جاری

نئی دہلی: گجرات میں کیبل بریج ٹوٹنے کے حادثہ میں اب تک 35 لوگوں کی موت ہو گئی ہے، ساتھ ہی حادثہ کے زخمیوں کو ہاسپٹل لے جایا جا رہا ہے، ریسکیو کام جاری ہے۔ وزیراعظم نریندرمودی نے گجرات کے چیف منسٹربھوپیندر پٹیل نے حکام کو زخمیوں کے فوری علاج کے انتظامات کرنے کی ہدایت دی ہے۔ گجرات حکومت نے مرنے والوں کے لواحقین کو 4 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لواحقین کو 50 ہزار روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پی ایم مودی نے حادثہ میں مرنے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو وزیراعظم کے قومی ریلیف فنڈ سے 50 ہزار روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button