جرائم و حادثات

حیدرآباد میں بے قابو لاری کی ٹکر، ایک ہلاک پانچ زخمی۔ متعدد گاڑیوں کو بھی پہنچا نقصان

حیدرآباد: حیدرآباد میں آج ایک دلخراش سڑک حادثہ رونما ہوا۔ گچی باولی وپرو چوراہے کے پاس ٹپرلاری بے قابو ہوگئی۔ اس لاری نے چار کاروں اوردوبائیکس کو ٹکردے دی۔ اس حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک اوردیگر پانچ زخمی ہوگئے۔ مہلوک کی شناخت ڈیلیوی بوائے نصیرکے طورپرکی گئی ہے۔ زخمیوں کو علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ لاری کا بریک فیل ہوگیا تھا جس کی وجہہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ پولیس اس پورے معاملہ کی جانچ کررہی ہے۔ ڈرائیورکو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button