تلنگانہ

تلنگانہ میں TETکیلئے درخواستیں قبول کرنے کا عمل شروع

حیدرآباد: تلنگانہ میں ٹیچرس ایلی جبلیٹی ٹیسٹ TET-2025 کے لیے درخواستوں کے ادخال کے عمل کا آغاز ہوچکا ہے۔ محکمہ تعلیمات

 

نے اعلان کیا ہے کہ اہل اور دلچسپی رکھنے والے امیدوار 30 اپریل تک آن لائن درخواست داخل کرسکتے ہیں۔ قابلِ ذکر ہے کہ حال ہی میں محکمہ تعلیمات کے حکام نے ٹیٹ کے پہلے مرحلے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ہر سال ٹیٹ کا امتحان دو مرتبہ منعقد کیا جائے گا

 

اور اس وقت پہلے مرحلے کے لیے درخواستیں قبول کی جا رہی ہیں۔امتحانات جون میں آن لائن طریقے سے منعقد کیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button