جنرل نیوز

جامعہ نظامیہ میں ختم بخاری شریف تقریب _ حافظ سید محمد شمس الدین قادری کو سلسلہ سند حدیث

حیدرآباد : 28 جنوری (اردولیکس) آج بتاریخ ١٦ رجب کو عالمی دینی درسگاہ جامعہ نظامیہ میں تقریب ختم بخاري کے پر کیف موقع پر بدست مفکر اسلام زین الفقاء حضرت علامہ مفتی خلیل احمد صاحب شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ سے حافظ سید محمد شمس الدین قادری کو سلسلہ سند حدیث عطا کی گئی ۔ اس موقع پر اساتذہ اہلِ خاندان و دوست احباب نے مبارکباد پیش کی۔ واضح رہے کے حافظ صاحب کا تعلق نارائن پیٹ شہر سے ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button