تلنگانہ

میڈیا میں تصویر کشی کے مسئلہ پر بی سی قایدین کے درمیان ہاتھا پائی – تلنگانہ بی جے پی کے دفتر میں واقعہ

بی جے پی کے ریاستی دفتر میں بی سی تنظیموں کے قایدین کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس سے کشیدگی پھیل گئی

 

۔بتایا گیا ہے کہ 18 اکتوبر کو، آر کرشنیا کی قیادت میں بی سی قایدین نے ریاست بند کی حمایت حاصل کرنے کے لیے بی جے پی کے ریاستی صدر رام چندر راؤ سے ملاقات کی

 

۔ بعد ازاں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران، قایدین کے درمیان تصاویر لینے کے معاملے پر جھگڑا ہو گیا۔ اسی دوران، وہ ایک دوسرے پر حملہ آور ہو گئے۔ کرشنیا اور رام چندر راؤ کی مداخلت  کے باوجود یہ قایدین ایک دوسرے کے خلاف الجھتے رہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button