مبارکباد

ہنمکنڈہ کے کمسن بہن اور بھائی عائشہ مہرین اور اطہر حسین نے رکھا پہلا روزہ

تلنگانہ کے شہر ہنمکنڈہ کے 9سالہ سیدہ عائشہ مہرین بنت سید مظہر حسین 7 سالہ سید اطہر حسین بن سید مظہر حسین الحمد للہ 27 رمضان المبارک 7 اپریل 2024 بروزپیرکو بہن اور بھائی نے پہلا روزہ مکمل کیاتمام رشتے داروں نےصحت اور نیک ہدایت کی اللہ تعالیٰ سے دعا کی اور گل پوشی اور تہنیت پیش کی .

متعلقہ خبریں

Back to top button