انٹر نیشنل

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ہے لہذا ان دونوں ممالک میں عید الفطر 10 اپریل چہارشنبہ کو ہوگی۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند دیکھے جانے کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا تاہم چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button