جنرل نیوز
حیدرآباد کی معزز شخصیت جناب محمد میراں چاند کا انتقال

حیدرآباد 3 /فروری (راست) جناب محمد میراں چاند ( موظف محکمہ برقی) ساکن حکیم پیٹ ٹولی چوکی کا آج صبح کی اولین ساعتوں میں بہ عمر 85 سال انتقال ھو گیا۔
مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد احمدی حکیم پیٹ اور تدفین جمالی کنٹہ گولکنڈہ میں عمل میں آۓ گی۔ مرحوم کاشمار ناراین پیٹ کی معززشخصیات میں ہوتاتھاتاہم وہ ایک عرصہ سے حیدرآباد میں مقیم تھے۔
پسماندہ گان میں اہلیہ کے بشمول 2 لڑکے اور 3لڑکیاں شامل ہیں مزید تفصیلات مرحوم کے فرزندان غلام رسول..
9849227927 اور عبدالرؤف سے حاصل کی جاسکتی ھے 9394833873



