تلنگانہ

تلنگانہ میں جمعرات سے گرمی کی شدت میں مزید اضافہ

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں شدید گرمی محسوس کی جارہی ہے۔ صبح 9 بجے سے ہی سورج کی تپش بڑھ رہی ہے۔ ریاست کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 42 ڈگری سیلسیس سے زیادہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے

 

۔آج محکمہ موسمیات نے متحدہ عادل آباد، محبوب نگر کے ساتھ نظام آباد، جگتیال، راجنا سرسلہ اور حیدرآباد اضلاع کے لیے آرینج الرٹ جاری کیا ہے۔ اسی طرح آج عادل آباد، نرمل اور نظام آباد میں جبکہ چہارشنبہ کے روز

 

متحدہ عادل آباد کے ساتھ نظام آباد اور کھمم اضلاع میں لو چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات سے گرمی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button