ایجوکیشن

نو نہال ہائی اسکول کی طالبہ زوبیہ ایمن کو “ایکسیلینس اِن ایجوکیشن ایوارڈ 2026” سے نوازا گیا

نو نہال ہائی اسکول کی طالبہ زوبیہ ایمن کو “ایکسیلینس اِن ایجوکیشن ایوارڈ 2026” سے نوازا گیا

کورٹلہ: نو نہال ہائی اسکول کورٹلہ کی ہونہار طالبہ زوبیہ ایمن دختر محمد عبد الواحید کو ایس ایس سی امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر Excellence in Education Award 2026” سے سرفراز کیا گیا۔

یہ ایوارڈ Central Ettehad-e-Millat-e-Islamia Hind, Jagitial, Telangana کی جانب سے ایس ایس سی و انٹر میڈیٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں یہ تقریب منعقد کی گئی ۔

واضح رہے کہ زوبیہ ایمن نے 600کے منجملہ 548نشانات حاصل کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔

اس موقع پر اسکول انتظامیہ، اساتذہ اور والدین نے طالبہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس کی مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button