جنرل نیوز
محمد کلیم (ریاض سعودی عرب) کی والدہ کا حیدرآباد میں انتقال

کے این واصف
یہ خبر بے حد افسوس ساتھ پڑھی جائے گی کہ ریاض کی معروف سماجی شخصیت جناب محمد کلیم کی والدہ ماجدہ (بیگم محمد ابراھیم صاحب، مرحوم) کا منگل 26 مئی 2026 (۸ ذی الحجہ) کی صبح انتقال ہوگیا۔
وہ کجھ عرصہ سی علیل تھیں۔ کلیم کے والد محمد ابراھیم صاحب کا انتقال پچھلے جنوری میں ہواتھا۔ کلیم کے لئے مختصر عرصہ میں یہ دوسرا صدمہ ہے۔
نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد عالمگیر شانتی نگر میں ادا کی جائے گی۔ محمد کلیم فی الحال حیدرآباد میں ہیں۔



