جنرل نیوز

انتقال

حیدرآباد ۔جناب شہاب الدین صاحب فرزند جناب خواجہ معین الدین صاحب مرحوم کا آج شام انتقال ہوگیا

 

نمازہ جنازہ بتاریخ 31مئی   2026 بعد ظہر مسجد صحیفہ آعظم پورہ میں ہوگی تدفین مسجد الہی چادر گھاٹ میں ہوگی مرحوم کے پسماندگان میں اہلیہ محترمہ کے علاوہ تین دختران شامل ہیں

 

مزید تفصیلات کے لئے جناب احتشام الدین سے ربطہ کیجیۓ فون نمبر

91.9885049863+

91.7989481692+۔۔۔

متعلقہ خبریں

Back to top button