جنرل نیوز

میونسپل وائس چیئرمین محمد شعیب حسین نے پلس پولیو پروگرام کا آغاز کیا

خانہ پور۔ میونسپل وائس چیئرمین محمد شعیب حسین نے مغل پورہ میں پلس پولیو پروگرام کا افتتاح کیا جو کہ خانہپور میونسپلٹی کے اندر 6 ویں وارڈ کے انگڈی بازار (ہفتہ وار بازار) علاقے میں واقع ہے۔

 

انہوں نے مقامی افراد اور ہفتہ وار بازار میں آنے والوں پر زور دیا کہ وہ اپنے 0-5 سال کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں اس طرح پولیو سے پاک معاشرے کی تشکیل میں مدد ملے گی۔

 

اس موقع پر آشا کارکن سپریہ اور مقامی افراد بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button