جنرل نیوز

امریکہ میں انتقال

حیدرآباد (راست) فیضان آعظم خان ولد مرحوم فاروق آعظم خان اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس رٹایرڈ کا نیو جرسی میں انتقال ہوگیا۔ وہ ایک دہائی سے امریکہ میں مقیم تھے۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک بیٹی، والدہ اور دو بھائی شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے

9246240598

سے رابطہ کیاجاسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button