
حیدرآباد۔ شہر کےعلاقہ سعیدآبادکالونی وانی نگر سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے سالٹ لیک سٹی میں پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے جبکہ دو زخمیہیں۔
عبدالن کے والد عبدال سعید نے بتایا کہ خواب سقل رات ساڑھےگ بجے رونما ہوا ان کا بیٹا بہو اور بچے تفریح کے غرض سے جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی کو حادثہ ہو گیا انہوں نے بتایا کہ حادثے کے وقت ان کی بہت گاڑی چلا رہی تھی بتایا گیا ہے کہ کیا باپ ہونے والے عبدالنویت کے دونوں بچے حفاظ تھے۔
جاں بحق ہونے والوں میں 45 سالہ نازیہ سلمیٰ، ان کی 19 سالہ بیٹی حافظہ نہا شیخ اور 14 سالہ بیٹے حافظ عمر کے طور پر ہوئی ہےجبکہ نازیہ کے شوہر شیخ عبدالنوید، جو حیدرآباد میں تقریباً ایک دہائی تک ڈاکٹر ریڈی لیبارٹریز میں سائنسداں کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں وہ اور ان کی سات سالہ بیٹی خدیجہ شیخ زخمی ہوئے ہیں۔ دونوں اس وقت کیلیفورنیا کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

