جنرل نیوز
اوٹکور: مجلس کی کوششوں سے مستحقین کو سی ایم ریلیف فنڈ کے چیکس تقسیم

اوٹکور میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین منڈل صدر حافظ و مولوی عبدالرحمن کی نمائندگی پر عبدالقدیر کو، 60 ساٹھ ہزار روپیے اور محمد حمایت پاشاہ کو 25٬500 پچیس ہزار پانچ سو روپیے مجلس قائدین کے ہاتھوں سی ایم ریلیف فنڈ کا چیک دیاگیا
اس موقع پر گرام پنچایت واڑہ ممبر و صدر مجلس اوٹکور ٹاون محمد اسماعیل نمائندہ واڑہ ممبر و جنرل سکریٹری مجلس اوٹکور ٹاون مجاہد دیسائی جنرل سکریٹری مجلس اوٹکور منڈل رحمت اللہ اور ان کے علاوہ شاکرخان فاروق نگری فتح علی نعیم جکلیر دیگر مجلسی کارکنان موجود تھے



