جنرل نیوز

انتقال پُرملال

حیدرآباد: جناب وحید الدتعبد القدوس ولد محمد عبد القدوس کا 16 اکتوبرکو انتقال ہوگیا۔مرحوم کی تدفین آصف نگر قبرستان میں، رائل ریجنسی فنکشن ہال کے قریب عمل میں آئے گی۔

 

پسماندگان میں 3 فرزندان اور 2 دختران ہیں ۔مرحوم کا تعلق راجندر نگر، حیدرآباد سے تھا۔ زیارت 18 اکتوبر 2026ء بروز اتوار، بعد نمازِ عصر، مدینہ مسجد، وجئے نگر کالونی میں مقرر ہے۔

 

زیارت کا مقام:مدینہ مسجد، وجئے نگر کالونی، حیدرآباد

وقت: بعد نمازِ عصر، 18 اکتوبر 2026ء

مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:

 

9000800693

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

متعلقہ خبریں

Back to top button