تلنگانہ

حیدرآباد میں ایمرجنسی لینڈگ کے دوران ہیلی کاپٹر کو حادثہ

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ ایوی ایشن اکیڈمی کا ایک تربیتی طیارہ جمعرات کے روز

 

شہر کے گولکنڈہ آرمی کنٹونمنٹ علاقے میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران ایک درخت سے ٹکرا گیا۔ ذرائع کے مطابق C-152 نامی اس طیارے میں ایک زیرِ تربیت طالب علم پائلٹ اور ایک انسٹرکٹر سوار تھے۔

 

ذرائع نے مزید بتایا کہ اس حادثے میں طالب علم پائلٹ زخمی ہوا اور اسے چوٹ آئی جبکہ ہیلی کاپٹر کو نقصان پہنچا۔

Shadi
Shadi

متعلقہ خبریں

Back to top button