جرائم و حادثات

انٹرمیں ناکام ہونے پرضلع نظام آباد میں طالب علم کی خودکشی

نظام آباد: ریاست تلنگانہ میں آج انٹرمیڈیٹ کے نتائج جاری کردئیے گئے۔ ضلع نظام آباد کے آرمورمیں ایک طالب علم میں امتحانات میں ناکام ہونے پر خودکشی کرلی۔ آرمور، شاستری نگر میں یہ واقعہ پیش آیا۔ آر ایم پی ڈاکٹر لکشمن کا بیٹا پرجول (17) سال حیدرآباد کے نارائنا کالج میں انٹرمیڈیٹ سال اول کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ منگل کو جاری ہونے والے انٹر کے نتائج میں ناکامی کی وجہ سے پراجول نے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button