مبارکباد

سید اشرف علی ڈاٹا انٹری آپریٹر کو نمایاں خدمات پر ایوارڈ

جگتیال _ 15 ،اگست ( پریس ریلیز) یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر جگتیال میں سید اشرف علی ڈاٹا انٹری آپریٹر کو نمایاں خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ ریاستی حکومت کی جانب سے 75 ویں یوم آزادی ہند کے موقع پر آج مستقر ضلع جگتیال قلعہ میں ریاستی وزیر  اقلیتی بہبود کپولہ ایشور کے ہاتھوں ان کی نماں خدمات پر ایوارڈ دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button