نیشنل

ریسلنگ مقابلوں میں محمد رضوان نے ریاستی لیول پر حاصل کیا اول مقام

حیدرآباد: تلنگانہ ریسلنگ اسوسی ایشن کی طرف سے منعقدہ  ریسلنگ مقابلوں میں گورنمنٹ ہائی اسکول جہاں نما کے سابقہ طالب علم محمد رضوان نے پہلے ڈسٹرکٹ لیول پر پھر اسٹیٹ لیول پر ٹاپ کرتے ہوئے نیشنل لیول کےلئیے منتخب ہوکر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے ۔

اب وہ جھارکھنڈ میں منعقدہ نیشنل لیول مقابلوں میں تلنگانہ کی نمائیندگی کریں گے ۔ان کی اس کامیابی پر اسکول کے اساتذہ جناب سید نوید اختر اور جناب سید صابر حسین نے مبارکبادی پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button