تلنگانہ
حیدرآباد میں گنیش مورتی کرین سے گر کر ٹوٹ گئی۔ویڈیو دیکھیں
![](/wp-content/uploads/2022/09/20220909_221415-780x470.jpg)
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں گنیش مورتیوں کے وسرجن جاری ہے۔ اس دوران ایک مورتی کریں سے اتار کر تالاب میں ڈالنے کے دوران گرکر ٹوٹ گئی ۔ یہ حادثہ سرور نگر تالاب کے پاس پیش آیا ۔جس وقت مورتی کو کرینسے اتارا جارہا تھا وہاں ہجوم جمع تھا تاہم اس حادثہ میں کسی کو کچھ نہیں ہوا۔