جنرل نیوز

تلنگانہ کے کھمم شہر میں نماز جمعہ کے بعد 12 فیصد مسلم تحفظات پر کانگریس کی دستخطی مہم

کھمم _ تلنگانہ کے کھمم شہر کے کانگریس اقلیتی قائدین نے آج جمعہ کے موقع پر کھمم شہر کے مساجد کے پاس 12  فیصد تحفظات پر عمل آوری کے مطالبہ کو لیکر دستخطی مہم کا آغاز کیا اور مصلیان سے کثیر تعداد میں دستخط لیے اور تلنگانہ حکومت سے مطالبہ کیا کہ  بارہ فیصد تحفظات کا وعدہ پورا کرے جسے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے نو سال قبل کیا تھا   تمام مسلمانوں نے جوش و خروش کے ساتھ دستخطی مہم میں حصہ لیا

متعلقہ خبریں

Back to top button