جنرل نیوز

تلنگانہ میناریٹیز کمیشن کے رکن تنویر الدین سے کوہیر ٹی آر ایس قائدین کی ملاقات

عیدالفطر کے موقع پر کوہیر مستقر کے بی آر ایس پارٹی قائدین کے ایک وفد نے ظہیر آباد پہنچ کر تنویر الدین تلنگانہ میناریٹی کمیشن ممبر سے ملاقات کرتے ہوئے عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر محمد کلیم الدین سابقہ سرپنچ کوہیر،محمد عبدالوحید سابقہ ایم پی ٹی سی،سید رئیس،اسلم زید،واجد ذبی،فیصل قریشی،محمد انصار،محمد قدیر،محمد بختیار،محمد طاہر علی،عابد،سرور کے علاوہ دیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button