اسپشل اسٹوری

کٹوائی کے دوران درخت‌ سے نکلنے‌ لگا پانی، لوگ حیرت زدہ۔ ویڈیو وائرل

حیدرآباد: درختوں کی کٹوائی کے دوران ایک درخت سے پانی نکلنے لگا۔ یہ عجیب و غریب واقعہ ریاست آندھراپردیش کے پرکاشم ضلع کے اردھویڈو منڈل کے پوٹوراجوتھورو گاؤں کے جنگلاتی علاقے میں پیش آیا۔ کچھ لوگ جب ایک درخت کو کاٹ رہے تھے کہ اچانک درخت کو جس مقام کے کاٹا جارہا تھا وہاں سے پانی نکلنے لگا۔

 

 

 

 

لوگ اس درخت کو دیکھنے کے لیے جمع ہوگئے۔ بن میں سے بعض نے اس درخت کا پانی بھی پیا۔ بعض افراد اس درخت کی پوجا بھی کررہے ہیں۔س وقت یہ ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلاٹ فارمز پر تیزی کے ساتھ وائرل ہورہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button