نیشنل

وزیراعظم نریندرمودی نے سائرہ بانو سے ملاقات کی

وزیراعظم  نریندر مودی نے آج سنیما کی سرکردہ شخصیت محترمہ سائرہ بانو سے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا ایکس پوسٹ میں بتایا؛

’’سائرہ بانو جی سے ملاقات کرکے شاندار احساس ہوا۔ سنیما کی دنیا میں نسلوں سے ان کے کام کی سراہنا کی جاتی ہے۔ ہم نے کئی موضوعات پر اہم بات چیت کی۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button