جرائم و حادثات

باسرٹریپل آئی ٹی میں گانجہ، کریم نگراورمہاراشٹرا کے دو طلبا گرفتار

ضلع نرمل کے باسرٹریپل آئی ٹی میں دو طلبا گانجہ کے ساتھ پکڑے گئے۔ متعلقہ پولیس نے بتایا کہ پولیس کا گشتی عملہ ٹریپل آئی ٹی کیمپس میں گشت کررہا تھا کہ وہاں دو طلباء مشتبہ حالت میں نظرآئے۔ انجینئرنگ سال دوم میں میں زیرتعلیم مہاراشٹرا کا ایک طالب علم اورکریم نگرکا ایک اورطالب علم گانجہ کے ساتھ پکڑے گئے، ان کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے انھیں گرفتارکرکے عدالتی تحویل میں دے دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button