
Photo Credit To File
حیدرآباد-21 ستمبر( اردو لیکس) ریاست تلنگانہ میں اب آن لائن فلم ٹکٹس کی فروخت کا طریقہ ختم ہونے والا ہے۔ یہ بات ریاستی وزیر سینماٹوگرافی ٹی سرینواس یادو نے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانبسے ٹکٹس فروخت کرنےکا منصوبہ ہے تاکہ تمام کو اس کا فائدہ پہنچ سکے۔ریاستی وزیر نے مزید کہا کہ اس نئے طریقے کے ذریعے سب کو فائدہ ہوگا۔ واضح رہے کہ ان دنوں آن لائن ٹکٹ بکنگ کا کاروبار عروج پر ہے۔