جرائم و حادثات

حیدرآباد میں تین ریوالورس کی دستیابی سے‌ سنسنی

حیدرآباد: نامپلی باغ عامہ میں آج جوبلی ہال کے قریب تین پستول برآمد ہوئے جس سے سنسنی پھیل گئی۔ کچرے کی صفائی کے دوران یہ ریوارلوس دستیاب ہوئے۔ یہ زنگ آلود بتائے گئے ہیں۔ صفائی کرمچاریوں نے فوری پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے وہاں پہنچ کران ریوارلورس کو ضبط کرلیا۔ پولیس اس بات کی چھان بین کررہی ہے کہ آیا یہ ریوالورس کس کے ہیں؟ انھیں یہاں کون لایا تھا؟ اورکس مقصد کے تحت انھیں چھپایا گیا تھا؟سیف آباد پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرلیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button