حیدراباد کے 5 سیمنگ پولس کے خلاف مقدمہ

حیدرآباد کے پرانا شہر میں ساوتھ زون پولیس نے 5 سیمنگ پولس کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے جن کے پاس بچوں کو تیراکی سیکھانے کے لئے کوئی ٹرینرس نہیں ہیں چند دن قبل رین بازار پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک کمسن رضوان کی سیمنگ پول میں غرقاب ہوگیا تھا جس کے بعد ساوتھ زون پولیس کے ڈی سی پی ستیہ ناراینا ایڈیشنل ڈی سی پی کے بابو راو نے پرانا شہر میں واقع 12 سیمنگ پولس کی اچانک تنقیع کرتے ہوے بنیادی سہولتوں کا جایزہ لیا.اس دوران 5 سیمنگ پولس میں ٹرینرس نہ ہونے اور سی سی ٹی وی کی تنصیب نہ کرنے کی وجہ سے آئی پی سی کے سکشن 336 کے تحت مقدمہ درج کرلیا.